منتخب تصویریں

                 سارمنڈل:شاھین ویلفئر فاونڈیشن کے طرف سے مفت کتب کی تقسیم  

 

راولپنڈی: تربیتی ورکشاپ کے بعد"چیف ایگزیکٹیوآفیسر "عزم فاونڈیشن" کے ساتھ کارکنان کاگروپ فوٹو


 سارمنڈل: سکریٹری مالیات شاھین ویلفیئر فاونڈیشن کاشف عباسی سماجی ترغیبی پروگرام  کے دوران خطاب کرتے ہوئے

راولپنڈی: جنرل سکریٹری شاھین ویلفیئر فاونڈیشن "عبدالقادر عباسی" مشہور زرعی سائنسدان ضمیر کیانی صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر "تقریب تقسیم بیج" کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے


سارمنڈل: میں شجر کاری مہم کے دوران "سماجی ترغیب" کا ایک منظر




Logos 

logo SWF

سارمنڈل: تقریب تقسیم شجر مہمان خصوصی ماسٹر عبدالرحیم صاحب پودے تقسیم کر رہے ہیں.

راولپنڈی: چیرمین شاھین ویلفیئر فاونڈیشن "عبدالباسط فاروقی"  اختتامی خطاب کرتے ہوئے


ہوروٹ:عبدالقادر عباسی بیجوں کی بیماریاں اور خود کمانے کے فوائد گنواتے ہوئے


ہوروٹ: سامعین انہماک سے  سنتے ہوئے


ہوروٹ: جوائنٹ سکریٹری شاھین ویلفیئر فاونڈیشن فیصل عباسی ترغیبی پروگرام سے خطاب کر رہے ہیں

 

ہوروٹ: صدر مجلس شاھین ویلفیئر فاونڈیشن کی سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے


ہوروٹ: مہما ن خصوصی ہیڈ ماسٹر سید محمد صاحب "شجر کاری مہم" کے شرکاء سے مخاطب ہیں


ہوروٹ: جدید زرعی بیجوں بابت شاھین ویلفیئر فاونڈیشن کا پرکشش اشتہار


راولپنڈی: جدید زرعی اصولوں بابت شاھین ویلفیئر فاونڈیشن کے چیر مین ضمیر کیانی صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے.


No comments :

Post a Comment