ان شا اللہ اپریل 2025سے شاھین ویلفئیر فاونڈیشن کا نمائیندہ میگزین کی اشاعت کا آغا ز کیا جائے گا ۔ابتدائی طور پر اس میگزین کو ای میگزین کی صورت میں شائع کیا جائے گا اور ہر فرد اسے آن لائن ہی پڑھ پائے گا۔مستقبل قریب میں اسکی باقاعدہ ہارڈ کا پی بھی بنانے کا ارادہ ہے تاہم کچھ عرصہ تک وسائل کی کمی کے باعث اسے قارئین کے لیے آن لائن ہی دستیاب کیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں