شاہین ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم ہے جو آزاد کشمیر کے دور دراز علاقے ضلع باغ آزاد ریاست جموں و کشمیر کےایک دور افتادہ خطے میں واقع ہے۔ ہم تعلیم، صحت، اور ماحولیات کے شعبوں میں پائیدار ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ فاونڈیشن کی بنیاد 19 فروری 2012 کو رکھی گئی تھی اور ہم مقامی کمیونٹی کے ساتھ مل کر ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں